: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلبرگہ30؍مئی( اعتماد نیوز): گلبرگہ شہر میں فائرنگ کا ایک تازہ واقعہ کل
شام پیش آیا ، اس واقعہ میں یشونت شریپتی کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ
موجزاتی طور پر بچ گئے ۔ یشونت شریپتی 32سالہ کل اپنی گاڑی میں جارہے تھے
کہ تاج سلطانپور سے نزد اُن پر دو راؤنڈ
فائر کیا گیا وہ مختلف مقدمات میں
سنٹر ل جیل گلبرگہ میں عدالتی تحویل میں تھے ، اسی ہفتے وہ عدالت سے ضمانت
پر رہا ہوئے اس سلسلے میں گرامین پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا
ہے، پولیس کو شبہ ہے کہ یشونت شریپتی پر دیرینہ راقبت کے تحت قاتلانہ حملہ
کیا گیا۔